احکام: سفر میں روزے کی نذر کا حکم

احکام:  سفر میں روزے کی نذر کا حکم

سوال: اگر کوئی کسی معین دن مثلا پہلی رجب المرجب کو حتیٰ حالت سفرمیں، روزہ رکھنے کی نذر کر لے تو اس کا کیا حکم ہے؟

جواب: اگر اس دن سفر میں ہو تو بھی روزہ رکھے گا اور دس روز اقامت کا ارادہ ضروری نہیں ہے۔

26 فروری 2024

بغداد انٹرنیشنل بک فیئر میں انقلاب اسلامی پبلیکیشنز کی موجودگی