حسینیۂ امام خمینی میں سید الشہداء کی آخری مجلس

حسینیۂ امام خمینی میں سید الشہداء کی آخری مجلس

حسینیۂ امام خمینی میں بدھ کے روز رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگي میں گیارہویں محرم کی مجلس منعقد ہوئي۔

یہ مجلس امام زین العابدین علیہ السلام کی شب شہادت میں ہوئي جس میں رہبر انقلاب اسلامی اور حسینی عزاداروں نے شرکت کی۔

حجت الاسلام و المسلمین صدیقی نے مجلس سے خطاب کیا۔

جناب مہدی رسولی نے حضرت امام حسین علیہ السلام اور امام زین العابدین کے مصائب بیان کیے اور نوحہ و مرثیہ پڑھا۔

17 جولائی 2024