مقدس دفاع اور مزاحمت کے شعبے میں سرگرم رہے لوگوں سے ملاقات میں رہبر انقلاب کے خطاب کا براہ راست ٹیلی کاسٹ

مقدس دفاع اور مزاحمت کے شعبے میں سرگرم رہے لوگوں سے ملاقات میں رہبر انقلاب کے خطاب کا براہ راست ٹیلی کاسٹ

فتۂ مقدس دفاع کے پانچویں دن، بدھ 25 ستمبر کی صبح مقدس دفاع اور مزاحمتی شعبے میں سرگرم رہے ہزاروں افراد اور سینیئر سپاہی حسینیۂ امام خمنیی پہنچ کر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کریں گے۔

اس پروگرام میں دفاع مقدس کے بعض سینیئر سپاہیوں اور جہاد و مزاحمت کے میدان میں سرگرم افراد کی شرکت کے ساتھ ہی مقدس دفاع میں حصہ لے چکے کچھ دیگر افراد بھی ملک بھر کے تمام صوبائی مراکز سے ویڈیو لنک کے ذریعے شامل ہوں گے۔
رہبر انقلاب کا خطاب صبح 10:15 بجے سے KHAMENEI.IRاور Leader.ir  ویب سائٹوں اور قومی نشریاتی ادارے کے چینل-1 سے براہ راست نشر کیا جائے گا۔

25 ستمبر 2024