صیہونی رجیم، حکومت نہیں ہے۔ ایک مجرم، قاتل اور دہشت گرد گینگ ہے۔ شہید امام خامنہ ای 28 جولائی 2024
2 جولائی 2026
جن حکومتوں نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کا جوا کھیلا ہے وہ نقصان اٹھائيں گي۔ یورپ والوں کے بقول: "وہ ہارے ہوئے گھوڑے پر جوا کھیل رہے ہیں۔" شہید امام خامنہ ای 3 اکتوبر 2023
30 جون 2026
23 مارچ 2026
ایران کی عزیز سرزمین پر صیہونی حکومت اور امریکا کی جارحیت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح فورسز کے دنداں شکن جواب پر KHAMENEI.IR کا ایک نیا پوسٹر
22 مارچ 2026
حالیہ مسلط کردہ جنگ میں صیہونی حکومت، امریکا اور خطے میں اس کے اڈوں پر ایران کے حملوں کی کچھ جھلکیاں۔ رہبر شہید نے اپنی شہادت سے کچھ دن پہلے کہا تھا کہ اگر امریکا نے اس بار جنگ شروع کی تو یہ ایک علاقائی جنگ ہوگی۔
17 مارچ 2026
عالم اسلام کو ان جرائم پر خاموش نہیں رہنا چاہیے، اس ردعمل دکھانا چاہیے، مسلمان حکومتیں، صیہونی حکومت سے اقتصادی روابط ختم کر لیں، سیاسی روابط محدود کر لیں۔ عالم اسلام کی اہم شخصیات لوگوں کو اسرائيل کی مخالفت کی ترغیب دلائيں۔
13 مارچ 2026
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے 12بہمن مطابق یکم فروری 2026 کو اسلامی انقلاب کی سینتالیسویں سالگرہ کے جشن، عشرہ فجر کے آغاز کے موقع پر عوام کے مختلف طبقات کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی انقلاب، امام خمینی کی قیادت، ملک کے تازہ حالات اور امریکہ کے ساتھ جاری کشیدگی کے بارے میں اہم نکات پر روشنی ڈالی۔ خطاب حسب ذیل ہے:
5 فروری 2026
مسئلۂ فلسطین کو بھلانے کے لیے صیہونی حکومت کےحامیوں کی بھرپور کوشش کے باوجود آج فلسطین کا نام پہلے سے زیادہ درخشاں ہے۔ امام خامنہ ای حاجیوں کے نام پیغام، 30 مئی 2025
9 جنوری 2026
مسئلۂ فلسطین کو بھلانے کے لیے صیہونی حکومت کےحامیوں کی بھرپور کوشش کے باوجود آج فلسطین کا نام پہلے سے زیادہ درخشاں ہے۔ امام خامنہ ای حاجیوں کے نام پیغام، 30 مئی 2025
9 جنوری 2026
دشمنوں کا اندازہ کا یہ تھا کہ اگر وہ حملہ کریں تو ملک میں ہنگامہ برپا ہو جائے گا لیکن لوگوں نے اپنے ایران کی، اپنے ملک کی، اپنے دین کی، اپنی ثقافت کی اور اپنی قیادت کی حفاظت کی۔
29 دسمبر 2025