طوفان الاقصیٰ نے صیہونی حکومت کو ناک آؤٹ کر دیا

صیہونی حکومت طوفان الاقصیٰ کے واقعے میں ناک آؤٹ ہو گئی۔ یعنی حماس نے ایک مجاہد گروہ کی حیثیت سے، ایک حکومت کی حیثیت سے نہیں، غاصب صیہونی حکومت کو، جس کے پاس بے پناہ وسائل ہیں، ناک آؤٹ کردیا۔

8 اکتوبر 2026

icon cover video