ایران کی عزیز سرزمین پر صیہونی حکومت اور امریکا کی جارحیت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح فورسز کے دنداں شکن جواب پر KHAMENEI.IR کا ایک نیا پوسٹر
شہید رہبر انقلاب اسلامی: صیہونی حکومت جان لے کہ اسلامی جمہوریۂ ایران پر حملے کی اسے بھاری قیمت چکانی ہوگي اور بحمد اللہ یہ کام ہوا بھی۔ اس کا افتخار مسلح فورسز اور ہمارے عزیز عوام سے متعلق ہے۔ (26 جون 2025)