یوکرین کی جنگ کی وجہ امریکی کمپنیوں کے مفادات

یوکرین کی جنگ کی وجہ امریکی کمپنیوں کے مفادات

یوکرین کی جنگ کی وجہ امریکی کمپنیوں کے مفادات

لبرل ڈیموکریسی کے جھوٹے دعویداروں کو یہ گوارا ہے کہ یوکرین جیسی ایک مجبور و بے سہارا قوم کو آگے کر دیں کہ ‏امریکہ کی اسلحہ ساز کمپنیوں کی جیبیں بھری جا سکیں، وہ جنگ کرے، اس کے افراد قتل ہوں تاکہ ان کے ہتھیار فروخت ‏ہوں اور اسلحہ ساز کمپنیوں کی جیبیں بھریں۔‎ ‎

امام خامنہ ای

12 جولائی 2023

16 جولائی 2023