حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے چوتھی شب کی عزاداری

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے چوتھی شب کی عزاداری

بنت رسول حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کے موقع پر چوتھی شب کی مجلس حسینیہ امام خمینی میں منعقد ہوئی۔ عزاداروں کے ساتھ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای بھی اس میں شریک ہوئے۔   

حجت الاسلام و المسلمین رفیعی نے خطابت کے فرائض انجام دئے اور حضرت فاطمہ زہرا سے منقول ایک روایت بیان کرتے ہوئے معاشرے میں امام اور ولی خدا کے کردار اور امام کے دفاع کے سلسلے میں عوام کے فرائض پر روشنی ڈالی۔ 
جناب میثم مطیعی نے مرثیہ و نوحہ خوانی کی۔

17 دسمبر 2023