رہبر انقلاب اسلامی سے ٹیچرز کی ملاقات بدھ کے دن

رہبر انقلاب اسلامی سے ٹیچرز کی ملاقات بدھ کے دن

مایہ ناز مفکر استاد شہید آیت اللہ مطہری کی شہادت کی برسی پر ملک بھر سے سیکڑوں ٹیچرز رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے 

استاد شہید آیت اللہ مطہری کی شہادت کی برسی اور یوم استاد کی مناسبت سے پورے ملک سے آنے والے ٹیچرز بدھ کی صبح تہران کے حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کریں گے۔ 

یہ پروگرام، رہبر انقلاب کے سالانہ پروگراموں میں شامل ہے جو استاد اور ٹیچر کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تسلسل کے ساتھ ہر سال منعقد ہوتا آيا ہے

30 اپریل 2024