قم میں غیر ملکی طلباء کی جانب سے رہبر شہید کی مجلس ترحیم
قم میں حوزۂ علمیہ کے غیر ملکی طلباء کی جانب سے رہبر شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہای (قدس سرہ) اور ان کے شہید اہل خانہ کے لیے سنیچر 18 جولائی 2026 کو حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم میں ایک مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔