علاقے میں آنے والی اہم تبدیلیوں کے موضوع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
ہزاروں کی تعداد میں مختلف عوامی طبقات کے لوگ آئندہ بدھ 11 دسمبر کو رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کریں گے۔
حسینیہ امام خمینی تہران میں ہونے والی اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی علاقے میں ہونے والے حالیہ اہم واقعات پر خطاب کریں گے۔
8 دسمبر 2024

