صدیقۂ طاہرہ کے ایام شہادت کی مناسبت سے حسینیۂ امام خمینی میں دوسری مجلسحضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے ایام شہادت کی مناسبت سے منگل 3 دسمبر 2024 کی رات کو حسینیۂ امام خمینی میں ایک مجلس عزا منعقد ہوئي جس میں رہبر انقلاب اسلامی اور بڑی تعداد میں محبان اہلبیت نے شرکت کی۔
3 دسمبر 2024