رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے 17 جنوری 2026 کو عید بعثت پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی مناسبت سے انتہائی اہم خطاب میں بعثت کے انتہائی عمیق پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ آپ نے ملک میں فتنہ و آشوب کے واقعات اور اس میں امریکی کردار کے بارے میں گفتگو کی۔ خطاب حسب ذیل ہے:
17 جنوری 2026
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے عید بعثت نبوی کے موقع پر ملک کے مختلف عوامی طبقات کے ہزاروں لوگوں سے سنیچر 17 جنوری 2026 کی صبح ملاقات کی۔
17 جنوری 2026
عید بعثت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے موقع پر ملک کے مختلف عوامی طبقات کے ہزاروں لوگوں نے سنیچر 17 جنوری 2026 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
17 جنوری 2026
آج ہم مسلمانوں کا فریضہ ہے آگاہی حاصل کرنا اور دنیا کو حقائق سے روشناس کرانا۔ بعثت کا مطلب ہے انسان کی نجات اور بشر کی سعادت و کامرانی کے لیے برانگیختہ ہونا۔ بعثت کا مطلب ہے انسانی معاشرے کے اندر نیکی و بھلائی پر استوار نظام کی تشکیل۔ امام خامنہ ای 5 مئی 2016
16 جنوری 2026
یوم بعثت الوہی فطرت کی جانب رجوع کا دن ہے۔ انسان کی الوہی فطرت، حق کی طرفداری، عدل و انصاف کی حمایت، مظلومین کے حق کے لیے جدوجہد میں تعاون ہے۔ یہ ہے حقیقی انسانی فطرت۔ امام خامنہ ای 5 مئی 2016
16 جنوری 2026
یوم بعثت پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) پر 28 جنوری 2025 کو ملک کے حکام، اسلامی ملکوں کے سفیروں اور مختلف عوامی طبقات سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے خطاب میں بعثت پیغمبر کو تاریخ انسانیت کے عظیم ترین واقعات میں سے ایک واقعہ قرار دیا اور حالات حاضرہ کے تعلق سے کچھ نکات بیان کئے۔ خطاب حسب ذیل ہے:
28 جنوری 2025
مزاحمت، اسی بعثت کی ایک کرن ہے۔ مزاحمت ایران اسلامی سے شروع ہوئي، اس نے مسلم اقوام کو بیدار کیا۔ بعض مسلم اقوام کو میدان میں لے آئي، عمومی طور پر اس نے مسلم اقوام کو بیدار کیا اور بہت سے غیر مسلموں کے ضمیروں کو بھی بیدار کر دیا۔
28 جنوری 2025
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے یوم بعثت کے موقع پر منگل 28 جنوری 2025 کی صبح ملک کی انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں، ملک کے بعض اعلیٰ عہدیداروں، تہران میں متعین اسلامی ملکوں کے سفیروں اور مختلف عوامی طبقات نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
28 جنوری 2025
خداوند عالم نے دشمنیوں سے مقابلے کے لیے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو دستورالعمل سپرد کیا۔ بعثت کے آغاز سے ہی خداوند متعال نے پیغمبر کو صبر کا حکم دیا۔ صبر ان اہداف و مقاصد پر ڈٹے رہنے سے عبارت ہے جو ہم نے خود ترتیب دیے ہیں۔ صبر یعنی جوش و جذبے کے ساتھ بڑھنا اور بڑھتے جانا، یہی صبر کا مطلب ہے۔ امام خامنہ ای 22 مارچ 2020
29 اکتوبر 2024
بعثت کے آغاز سے ہی خداوند متعال نے پیغمبر کو صبر کا حکم دیا۔ صبر یعنی ان اہداف و مقاصد پر ڈٹے رہنے سے عبارت ہے جو ہم نے خود ترتیب دئے ہیں۔ صبر یعنی جوش و جذبے کے ساتھ بڑھنا اور بڑھتے جانا، یہی صبر کا مطلب ہے ۔ امام خامنہ ای
23 نومبر 2023
1 اپریل 2023