انسانیت کی نجات کے لیے برانگیختہ ہونا
آج ہم مسلمانوں کا فریضہ ہے آگاہی حاصل کرنا اور دنیا کو حقائق سے روشناس کرانا۔ بعثت کا مطلب ہے انسان کی نجات اور بشر کی سعادت و کامرانی کے لیے برانگیختہ ہونا۔ بعثت کا مطلب ہے انسانی معاشرے کے اندر نیکی و بھلائی پر استوار نظام کی تشکیل۔
امام خامنہ ای
5 مئی 2016

16 جنوری 2026