دنیا کے بہت سے علاقوں میں امریکا کے فوجی اڈے ہیں۔ ہمارے علاقے میں، یورپ میں، ایشیا میں۔ اب یہ سب ختم ہو جائے گا، امریکا کے ہاتھ پاؤں دنیا بھر سے سمیٹ دیے جائیں گے۔
2 جولائی 2026
امام مجاہد شہید آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای رحمت اللہ علیہ کی آخری رسومات کے انتظامی امور کی مرکزی کمیٹی کے ترجمان جناب ایمان عطار زادہ نے بدھ یکم جولائی 2026 کو بتایا ہے کہ رہبر شہید کے وداع کے پروگرام میں قریب چالیس ملکوں کے سربراہان اور اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔
1 جولائی 2026
انھوں نے سوچا کہ اسلامی جمہوریہ کا خاتمہ ہو گیا۔ احمق ایک بار پھر غلط ثابت ہوئے۔ شہید امام خامنہ ای 4 جون 2023
30 جون 2026