امریکی غنڈہ گردی کا خاتمہ ہوگا!

دنیا کے بہت سے علاقوں میں امریکا کے فوجی اڈے ہیں۔ ہمارے علاقے میں، یورپ میں، ایشیا میں۔ اب یہ سب ختم ہو جائے گا، امریکا کے ہاتھ پاؤں دنیا بھر سے سمیٹ دیے جائیں گے۔

اس شخص کے آخری دیدار کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے ...

 جس نے خطے سے امریکا کے فوجی اڈوں کو ختم کرنے کی راہ ہموار کی۔

جمعرات 2 جولائی 2026، اب رہبر شہید امام سید علی خامنہ ای رحمت اللہ علیہ کے جسد خاکی کے آخری وداع کو 2 دن بچے ہیں۔

#اٹھ کھڑے ہونا چاہیے

#شہید خامنہ ای

2 جولائی 2026

icon cover video