عالمی یوم قدس کے موقع پر کچھ اہم موضوعات پر تہران کی ریلی کے بعض شرکاء کا اظہار خیال۔
18 مارچ 2026
صیہونی حکومت پر ہر چوٹ پورے خطے بلکہ پوری انسانیت کی خدمت ہے۔ امام خامنہ ای 4 اکتوبر 2024
15 مارچ 2026
اسرائيل ایک ملک نہیں بلکہ فلسطینی قوم اور دیگر مسلم اقوام کے خلاف ایک دہشت گردانہ اڈّا ہے۔ امام خامنہ ای 7 مئی 2021
15 مارچ 2026
13 مارچ 2026
صیہونی حکومت، فلسطین کی غصب شدہ سرزمین میں ایک نسل پرست حکومت ہے کیا ایک نسل پرست حکومت سے انصاف کی توقع رکھی جا سکتی ہے؟
13 مارچ 2026
آج تہران سمیت پورے ایران میں روزہ دار عوام نے عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں دسیوں لاکھ کی تعداد میں شرکت کی اور فلسطین کے سلسلے میں اپنی یکجہتی اور صیہونی و امریکی دشمن کے مقابلے میں اپنی مضبوط استقامت کیا اعلان کیا۔ تہران کی ریلی کی کچھ جھلکیاں پیش خدمت ہیں۔
13 مارچ 2026
عالم اسلام کو ان جرائم پر خاموش نہیں رہنا چاہیے، اس ردعمل دکھانا چاہیے، مسلمان حکومتیں، صیہونی حکومت سے اقتصادی روابط ختم کر لیں، سیاسی روابط محدود کر لیں۔ عالم اسلام کی اہم شخصیات لوگوں کو اسرائيل کی مخالفت کی ترغیب دلائيں۔
13 مارچ 2026
جب تک فلسطین اس کے اصل مالکوں کو واپس نہیں مل جاتا، تب تک مغربی ایشیا کا مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ امام خامنہ ای 1 مئی 2024
13 مارچ 2026
فلسطین، فلسطینیوں کا ہے اور ان کی مرضی سے ہی اس کے امور طے پانے چاہیے۔ امام خامنہ ای 22 مئی 2020
13 مارچ 2026
پاکستان کے معروف سیاستداں اور تحریک جوانان پاکستان کے چیئرمین محمد عبداللہ گل نے khamenei.ir سے بات کرتے ہوئے غزہ اور فلسطین کے سلسلے میں شہید رہبر انقلاب کے نظریات کو لافانی بتایا اور کہا کہ یہ نظریات قیامت تک باقی رہیں گے۔
12 مارچ 2026