آج دنیا میں کوئي بھی صیہونی حکومت اور امریکا یا برطانیہ میں کوئي فرق نہیں سمجھتا۔ سبھی جانتے ہیں کہ یہ ایک ہیں۔ امریکا بڑی بے شرمی سے بمباری رکوانے اور جنگ بندی کی سلامتی کونسل کی قرارداد کو ویٹو کر دیتا ہے۔ ان میں کوئي فرق نہیں ہے، یہ سب ایک ہیں۔ اس کے ویٹو کرنے کا مطلب کیا ہے؟ مطلب یہ ہے کہ وہ بچوں، عورتوں، مریضوں، بوڑھوں اور نہتے لوگوں پر بم گرانے میں صیہونی حکومت کا ساتھ دیتا ہے۔ (23 دسمبر 2023)
14 مئی 2026