آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی سوانح حیات کے آرمینیائی ترجمے سے اسلامی جمہوریۂ ایران کی تاریخ کو سمجھنے کا موقع ملے گا۔یریوان یونیورسٹی کی نائب سربراہ برائے تعلیمی امور نے کہا کہ کتاب "خون دلی کہ لعل شد" کے آرمینیائی زبان میں ترجمے سے اسلامی جمہوریۂ ایران کی گزشتہ چند عشروں کی تاریخ کو بہتر طور پر سمجھنے کا موقع ملے گا۔
9 اکتوبر 2026