آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کی تقاریر اور تحریروں کی حفاظت و اشاعت کے ادارے نے "انجمن مراکز فرہنگی امام خمینی " کے تعاون سے کتاب "روایت آقا" کے عربی نسخے "حکایت السید" کی لبنان کے بعلبک شہر میں حضرت سیدہ خولہ (س) کے حرم میں رونمائی ہوئی جس میں بقاع کے معزز علما اور مقامی ثقافتی اور عوامی شخصیتوں نے شرکت کی۔ یہ کتاب امام شہید خامنہ ای کی اپنے والد سے جڑی یادوں کے بارے میں ہے۔
11 جون 2026
کتاب "حکایتالسید" کی رسم اجراء کی تقریب جمعرات 14 مئی 2026 کو تہران میں واقع ایوان کشور دوست میں منعقد ہوئی۔
14 مئی 2026