رواق کشور دوست میں "حکایت السید""حکایت السید"، فارسی کتاب "روایت آقا" کا عربی ترجمہ ہے جس کا محور رہبر شہید انقلاب آیت اللہ العظمیٰ امام سید علی خامنہ ای قدس سرہ کی جانب سے اپنے والد گرامی آیت اللہ سید جواد خامنہای رحمت اللہ علیہ کی زندگی کے بارے میں بیان کردہ باتیں ہیں۔ جمعرات 14 مئی کو تہران میں عرب مہمانوں کی موجودگی میں اور امام خامنہای کی شہادت کے مقام کے قریب اس کتاب کی رسم اجراء عمل میں آئے گی۔
13 مئی 2026