"ویتنام کی جنگ کے بعد کا سب سے بڑا سانحہ" اور "عالمی تاریخ میں ایک اسکول کی بچیوں کا سب سے بڑا قتل عام" یہ وہ جملے ہیں جو ایک برطانوی سیاستداں نے میناب کے شجرۂ طیبہ پرائمری گرلز اسکول پر بمباری کے سلسلے میں استعمال کیے ہیں۔
میناب شہر کی پرائمری طالبات پر امریکی و صیہونی دہشت گردانہ حملے اور غیر انسانی جرم کی تصاویر۔ ہر مقتول کے خون سے ہزاروں مجاہد پیدا ہوں گے اور غیظ و غضب کا طوفان، مجرموں کو نابود کر دے گا۔