اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں صدر پزشکیان:

میں ایران سے آیا ہوں کہ جہاں امریکا نے ہمارے رہبر کو قتل کر دیا

میں اس ایران سے آیا ہوں کہ جہاں انھوں نے (امریکیوں نے) ایک اسکول پر بمباری کی اور ان بچوں پر بمباری کر کے انھیں امریکی اور اسرائیلی ہتھیاروں  سے مار ڈالا۔ ان بچوں کا کوئی قصور نہیں تھا، انھوں نے کوئی جرم نہیں کیا تھا۔

24 ستمبر 2026

icon cover video