حضرت آيت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای رضوان اللہ علیہ: ایرانی قوم مضبوطی سے ڈٹی ہوئي ہے، سینہ تان کر کھڑی ہے اور ان کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ دشمنی اس وجہ سے ہے، جھگڑا اس بات پر ہے۔ انسانی حقوق اور اسی طرح کی دوسری باتیں جو وہ کرتے ہیں، فضول ہیں، اس مسئلہ یہ ہے۔ اسے لالچ ہے، ایران بھی مضبوطی سے کھڑا ہے اور مضبوطی سے کھڑا رہے گا اور ان شاء اللہ فریق مقابل کو ایذا رسانی کی طرف سے مایوس کر دے گا۔
6 مارچ 2026
مجلس خبرگان کی صورتحال اور اس کی تشکیل کا مطلب یہ ہے کہ اسلامی نظام رک نہیں سکتا۔
5 مارچ 2026
رہبر شہید انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کی نواسی زہرا محمدی گلپائیگانی کی کچھ تصاویر، جو ان کے ساتھ ہی درجۂ شہادت پر فائز ہوئيں۔
3 مارچ 2026
نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی نے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ ان کا تعزیتی پیغام حسب ذیل ہے:
3 مارچ 2026
یہ تصویریں اس رہبر کے سادہ سے گھر کی ہیں جس کی ہیبت سے سپر طاقتیں لرزہ براندام ہو جاتی ہیں اور اب وہ اپنی دیرینہ آرزو یعنی شہادت کو حاصل کر چکا ہے۔ یہ سادہ سا گھر ان کے اہل خانہ کا مسکن تھا اور زندگی کے جذبے سے لبریز تھا۔ آیت اللہ خامنہ ای ایک سادہ لیکن جوش و جذبے سے لبریز گھر میں ضروریات زندگی کے وسائل کے ساتھ ظالموں کے مقابلے میں ڈٹ جاتے تھے اور دنیا بھر کے حریت پسندوں اور مستضعفوں کو عزت و وقار عطا کرتے تھے۔
2 مارچ 2026
امریکی جان لیں کہ اگر اس دفعہ انھوں نے جنگ شروع کی تو یہ جنگ، ایک علاقائي جنگ ہوگی۔ رہبر شہید انقلاب اسلامی 1 فروری 2026
2 مارچ 2026
سنیچر 9 مارچ 2026 کی صبح امریکی و صیہونی دہشت گردانہ اور بزدلانہ حملے میں رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی امام سید علی خامنہ ای شہادت کے عظیم مقام پر فائز ہو گئے۔ دنیا کی معروف سیاسی جماعتوں، تحریکوں اور شخصیات نے اس تلخ اور جانکاہ صدمے پر ردعمل کا اظہار کیا۔
1 مارچ 2026
حضرت آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای: اللہ کے فضل و کرم سے ملک یہ دکھا دے گا وہ ایک مضبوط قوم ہے اور کوئي بھی طاقت، اپنی تمام تر توانائیوں کے باوجود ایرانی قوم کو جھکا نہیں پائے گی، خداوند عالم بھی مدد کرے گا۔
1 مارچ 2026
بسم اللہ الرحمن الرحیم انا للہ و انا الیہ راجعون عظیم ملت ایران! ایران کی عظیم قوم کے رہبر اور امت مسلمہ کے علمبردار حضرت امام خامنہ ای کی عظیم روح، رمضان کے مبارک مہینے میں شہادت کا شیریں شہد نوش کر کے ملکوت اعلی سے متصل ہو گئی۔ اس سلسلے میں سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل نے ایک بیان جاری کیا ہے، جو حسب ذیل ہے:
1 مارچ 2026