شہید خامنہ ای: ایرانی قوم مضبوطی سے ڈٹی ہوئی ہے اور ان شاء اللہ فریق مقابل کو ایذا رسانی کی طرف سے مایوس کر دے گی

حضرت آيت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای رضوان اللہ علیہ: ایرانی قوم مضبوطی سے ڈٹی ہوئي ہے، سینہ تان کر کھڑی ہے اور ان کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ دشمنی اس وجہ سے ہے، جھگڑا اس بات پر ہے۔ انسانی حقوق اور اسی طرح کی دوسری باتیں جو وہ کرتے ہیں، فضول ہیں، اس مسئلہ یہ ہے۔ اسے لالچ ہے، ایران بھی مضبوطی سے کھڑا ہے اور مضبوطی سے کھڑا رہے گا اور ان شاء اللہ فریق مقابل کو ایذا رسانی کی طرف سے مایوس کر دے گا۔

حضرت آيت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای رضوان اللہ علیہ: ایرانی قوم مضبوطی سے ڈٹی ہوئي ہے، سینہ تان کر کھڑی ہے اور ان کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ دشمنی اس وجہ سے ہے، جھگڑا اس بات پر ہے۔ انسانی حقوق اور اسی طرح کی دوسری باتیں جو وہ کرتے ہیں، فضول ہیں، اس مسئلہ یہ ہے۔

اسے لالچ ہے، ایران بھی مضبوطی سے کھڑا ہے اور مضبوطی سے کھڑا رہے گا اور ان شاء اللہ فریق مقابل کو ایذا رسانی کی طرف سے مایوس کر دے گا۔

6 مارچ 2026

شہید خامنہ ای: ایرانی قوم مضبوطی سے ڈٹی ہوئی ہے اور ان شاء اللہ فریق مقابل کو ایذا رسانی کی طرف سے مایوس کر دے گی
gallery item shhyd_sydly_hsyny_khamnhay_04_ardw.jpg