KHAMENEI.IR
فارسی English Français Español Русский हिंदी Azəri العربية اردو

Jul, 27, 2026

besmellah
KHAMENEI.IR
  • پہلا صفحہ
  • |
  • خبریں
  • |
  • خطاب
    • تقاریر
    • اقتباسات
    • شرح احادیث
    • خطوط و پیغامات
    • فرمان
  • |
  • ملٹی میڈیا
    • پوسٹر
    • تصویری رپورٹ
    • انفوگراف
    • ویڈیو
    • آڈیو
    • ریلز
    • ویڈیو تجزیہ
  • |
  • فورم
    • مقالات
    • انٹرویو
  • |
  • نگارش
    • امام خمینی
    • کتب
  • |
  • فکر و نظر
    • ماضی کی یاد
    • سوانح زندگی
  • |
  • استفتائات و جوابات
  • |
KHAMENEI.IR
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
    • تقاریر
    • اقتباسات
    • شرح احادیث
    • خطوط و پیغامات
    • فرمان
    • پوسٹر
    • تصویری رپورٹ
    • انفوگراف
    • ویڈیو
    • آڈیو
    • ریلز
    • ویڈیو تجزیہ
    • مقالات
    • انٹرویو
    • امام خمینی
    • کتب
    • ماضی کی یاد
    • سوانح زندگی
  • استفتائات و جوابات

ٹیگز: شہید امام خامنہ ای

‌تیسرے رہبر انقلاب کے تعین کے بارے میں مجلس خبرگان رہبری (ماہرین اسمبلی) کا اعلانیہ

8 مارچ 2026

شہید خامنہ ای: ایرانی قوم مضبوطی سے ڈٹی ہوئی ہے اور ان شاء اللہ فریق مقابل کو ایذا رسانی کی طرف سے مایوس کر دے گی

حضرت آيت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای رضوان اللہ علیہ: ایرانی قوم مضبوطی سے ڈٹی ہوئي ہے، سینہ تان کر کھڑی ہے اور ان کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ دشمنی اس وجہ سے ہے، جھگڑا اس بات پر ہے۔ انسانی حقوق اور اسی طرح کی دوسری باتیں جو وہ کرتے ہیں، فضول ہیں، اس مسئلہ یہ ہے۔ اسے لالچ ہے، ایران بھی مضبوطی سے کھڑا ہے اور مضبوطی سے کھڑا رہے گا اور ان شاء اللہ فریق مقابل کو ایذا رسانی کی طرف سے مایوس کر دے گا۔

6 مارچ 2026

ماہرین کونسل کا وجود یعنی اسلامی نظام رکے گا نہیں

مجلس خبرگان کی صورتحال اور اس کی تشکیل کا مطلب یہ ہے کہ اسلامی نظام رک نہیں سکتا۔

5 مارچ 2026

شہید زہرا محمدی گلپائیگانی کی کچھ تصاویر

رہبر شہید انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کی نواسی زہرا محمدی گلپائیگانی کی کچھ تصاویر، جو ان کے ساتھ ہی درجۂ شہادت پر فائز ہوئيں۔

3 مارچ 2026

امام خامنہ ای (رحمت اللہ علیہ) کی شہادت پر شیخ ابراہیم زکزکی کا تعزیتی پیغام

نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی نے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ ان کا تعزیتی پیغام حسب ذیل ہے:

3 مارچ 2026

شہید سید علی خامنہ ای رحمت اللہ علیہ کے گھر کی کچھ تصویریں

یہ تصویریں اس رہبر کے سادہ سے گھر کی ہیں جس کی ہیبت سے سپر طاقتیں لرزہ براندام ہو جاتی ہیں اور اب وہ اپنی دیرینہ آرزو یعنی شہادت کو حاصل کر چکا ہے۔ یہ سادہ سا گھر ان کے اہل خانہ کا مسکن تھا اور زندگی کے جذبے سے لبریز تھا۔ آیت اللہ خامنہ ای ایک سادہ لیکن جوش و جذبے سے لبریز گھر میں ضروریات زندگی کے وسائل کے ساتھ ظالموں کے مقابلے میں ڈٹ جاتے تھے اور دنیا بھر کے حریت پسندوں اور مستضعفوں کو عزت و و‍قار عطا کرتے تھے۔

2 مارچ 2026

علاقائی جنگ

امریکی جان لیں کہ اگر اس دفعہ انھوں نے جنگ شروع کی تو یہ جنگ، ایک علاقائي جنگ ہوگی۔ رہبر شہید انقلاب اسلامی 1 فروری 2026

2 مارچ 2026

امام خامنہ ای کی شہادت پر مختلف شخصیات اور اداروں کا ردعمل اور اظہار تعزیت

سنیچر 9 مارچ 2026 کی صبح امریکی و صیہونی دہشت گردانہ اور بزدلانہ حملے میں رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی امام سید علی خامنہ ای شہادت کے عظیم مقام پر فائز ہو گئے۔ دنیا کی معروف سیاسی جماعتوں، تحریکوں اور شخصیات نے اس تلخ اور جانکاہ صدمے پر ردعمل کا اظہار کیا۔

1 مارچ 2026

شہید خامنہ ای: کوئی بھی طاقت، اپنی تمام تر توانائیوں کے باوجود ایرانی قوم کو جھکا نہیں پائے گی

حضرت آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای: اللہ کے فضل و کرم سے ملک یہ دکھا دے گا وہ ایک مضبوط قوم ہے اور کوئي بھی طاقت، اپنی تمام تر توانائیوں کے باوجود ایرانی قوم کو جھکا نہیں پائے گی، خداوند عالم بھی مدد کرے گا۔

1 مارچ 2026

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی شہادت کا اعلانیہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم انا للہ و انا الیہ راجعون عظیم ملت ایران! ایران کی عظیم قوم کے رہبر اور امت مسلمہ کے علمبردار حضرت امام خامنہ ای کی عظیم روح، رمضان کے مبارک مہینے میں شہادت کا شیریں شہد نوش کر کے ملکوت اعلی سے متصل ہو گئی۔ اس سلسلے میں سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل نے ایک بیان جاری کیا ہے، جو حسب ذیل ہے:

1 مارچ 2026

جنگی بیڑہ خطرناک چیز ہے لیکن اس سے بھی زیادہ خطرناک وہ ہتھیار ہے جو اس بیڑے کو سمندر کی تہہ میں پہنچا سکتا ہے۔

17/02/2026

خبریں
خطاب
  • تقاریر
  • اقتباسات
  • شرح احادیث
  • خطوط و پیغامات
  • فرمان
ملٹی میڈیا
  • پوسٹر
  • فوٹو کوٹ
  • تصویری رپورٹ
  • انفو گراف
  • ویڈیو
  • آڈیو
  • ریلز
  • ویڈیو تجزیہ
فورم
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • امام خمینی
  • کتب
سوانح حیات
  • ماضی کی یاد
استفتائات و جوابات
فکر و نظر
جستار
English
  • Martyr Ayatollah Khamenei was beloved by freedom seekers and free-thinking people around the world
  • Martyr Imam Khamenei: The architect of resistance and steadfastness against imperialism
  • This funeral procession reminded me of Arbaeen walk
Français
  • Le magazine « Le Bon Côté de l'Histoire »
  • Cérémonie commémorative en l'honneur du Guide martyr de la Révolution islamique avec la participation d'ulémas et d'étudiants en sciences religieuses non-iraniens
  • Remerciements au peuple fidèle et cher de l'Irak, qui a orchestré cette procession funèbre grandiose
Español
  • El día que estuve contigo
  • La sepultura purificada del Líder mártir de la Revolución Islámica y de los mártires de su familia
  • Cortejo fúnebre del cuerpo purificado del Líder mártir de la Revolución Islámica en la ciudad santa de Mashhad
Русский
  • Послание великого лидера Исламской революции в связи с похоронами и погребением лидера-мученика Ирана
  • Полное видео церемонии совершения джаназа-намаза над пречистым телом лидера-мученика и телами мучеников его семьи в Мусалла им. Имама Хомейни
  • церемонии совершения джаназа-намаза над пречистым телом лидера-мученика и телами мучеников его семьи
हिंदी
  • इन्ना लिल्लाह, बेशक हम सिर्फ़ अल्लाह ही के लिए हैं।
  • मूल्यहीन, अविश्वसनीय
  • मूल्यहीन, अविश्वसनीय
Azəri
  • İslam İnqilabı Rəhbərinin "İranın şəhid Ağası"nın vida və dəfn mərasimi münasibətilə müraciəti
  • Tehrandakı İmam Xomeyni müsəllasında mücahid şəhid İmamın və şəhid ailəsinin pak cənazəsinə qılınan cənazə namazının tam videosu
  • Mücahid şəhid Ayətullah Əl-Üzma Seyid Əli Xamenei və şəhid ailəsinin pak cənazəsinə qılınan cənazə namazının
العربية
  • بين الذّهب والتراب..
  • إيران والعراق لا يُمكن الفراق
  • مراسم تكريم القائد الشهيد للثورة الإسلامية بحضور علماء وطلاب غير إيرانيين
اردو
  • انّا للّہ، ہم سب اللہ کی ملکیت ہیں
  • قم میں غیر ملکی طلباء کی جانب سے رہبر شہید کی مجلس ترحیم
  • شہید رہبر کی یاد میں غیر ایرانی علماء اور طلباء کی شرکت سے تعزیتی جلسے کا انعقاد

Khamenei.ir کا تمام مواد Creative Commons Attribution 4.0 International License کے تحت ہے۔