جہاں بھی امریکا نے مداخلت کی ہے، یا تو جنگ کی آگ ہے یا نسل کشی ہے یا تباہی اور دربدری ہے، یہ امریکا کی مداخلت کے نتیجے ہیں۔
29 نومبر 2025
دنیا کے مختلف علاقوں میں امریکا کی مداخلت ان اسباب میں سے ایک ہے جو روز بروز امریکا کو دنیا میں مزید الگ تھلگ کر رہے ہیں، چاہے بعض ملکوں کے سربراہ اس کی خوشامد کریں لیکن یہ چیز اقوام کے درمیان امریکا کو روز بروز زیادہ نفرت انگیز بنا رہی ہے۔
28 نومبر 2025
16 جولائی 2023
7 اپریل 2023
ہم مزاحمتی محاذ کی حمایت کا کھل کر اعلان کرتے ہیں اور یوکرین جنگ میں شرکت کے دعوے کو مسترد کرتے ہیں۔
5 اپریل 2023
یوکرین کی جنگ کی وجہ سے یورپی ممالک، معاشی بحران کا شکار ہیں لیکن امریکا اس جنگ سے زبردست اقتصادی اور عسکری منافع حاصل کر رہا ہے۔
4 مارچ 2023
ہم یوکرین میں جنگ روکے جانے کے حامی ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ وہاں جنگ ختم ہو لیکن ہر بحران کا علاج صرف اسی صورت میں ممکن ہے جب بحران کی جڑ کو پہچانا جائے۔ یوکرین میں بحران کی جڑ، امریکا کی پالیسیاں ہیں۔ امام خامنہ ای 1 مارچ 2022
5 مارچ 2022