یوکرین پر ایران کا موقف

ہم یوکرین میں جنگ روکے جانے کے حامی ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ وہاں جنگ ختم ہو لیکن ہر بحران کا علاج صرف اسی صورت میں ممکن ہے جب بحران کی جڑ کو پہچانا جائے۔ یوکرین میں بحران کی جڑ، امریکا کی پالیسیاں ہیں۔
امام خامنہ ای
1 مارچ 2022

اس شخص کے آخری دیدار کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے جو ...

دنیا میں بحران پیدا کرنے کے امریکا کے کردار کے چہرے سے نقاب اٹھاتا رہتا تھا۔

منگل 30 جون 2026 کو رہبر شہید امام سید علی خامنہ ای رحمت اللہ علیہ کے جسد خاکی کے آخری وداع کو 4 دن بچے ہیں۔

#اٹھ کھڑے ہونا چاہیے

#شہید خامنہ ای

5 مارچ 2022

icon cover video