بنت رسول حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کے موقع پر چوتھی شب کی مجلس حسینیہ امام خمینی میں منعقد ہوئی۔ عزاداروں کے ساتھ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای بھی اس میں شریک ہوئے۔
17 دسمبر 2023
بنت رسول حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی سوگواری کی دوسری شب کا پروگرام حسینیہ امام خمینی تہران میں منعقد ہوا جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای اور محبان اہل بیت علیہم السلام نے شرکت کی۔
15 دسمبر 2023
حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی سوگواری کی دوسری شب کا پروگرام حسینیہ امام خمینی تہران میں منعقد ہوا جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای اور محبان اہل بیت علیہم السلام نے شرکت کی۔
15 دسمبر 2023
حسینیۂ امام خمینی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے ایام شہادت کی پہلی مجلس شب جمعہ رہبر انقلاب اسلامی اور مومینن کی ایک تعداد کی شرکت سے منعقد ہوئي۔
14 دسمبر 2023
رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت سے حسینیۂ امام خمینی میں ایام فاطمیہ کی پہلی مجلس منعقد ہوئي جس میں شہیدوں کے اہل خانہ سمیت مومنین نے شرکت کی۔
14 دسمبر 2023
میری گفتگو کا موضوع عورت کی سماجی سرگرمیوں کا میدان اور حدود اور پھر فاطمی گھرانے کی خصوصیات ہیں۔
22 جنوری 2022