حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی عزاداری کی دوسری شب
حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی سوگواری کی دوسری شب کا پروگرام حسینیہ امام خمینی تہران میں منعقد ہوا جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای اور محبان اہل بیت علیہم السلام نے شرکت کی۔

15 دسمبر 2023