اپنی عزیز بیٹیوں اور جلسے میں موجود خواتین سے عرض کروں گا کہ آپ کے اطراف میں جو لوگ ہیں ان کو اس طرف متوجہ کریں کہ حجاب کو ایک دینی، اسلامی، فاطمی اور زینبی مسئلہ جانیں۔
16 نومبر 2025
دین اسلامی کی بقا، راہ خدا کی بقا، خدا کے بندوں کی جانب سے اس راہ پر چلتے رہنے پر منحصر ہے، اس راہ نے حسین ابن علی علیہ السلام اور زینب کبریٰ کے کام سے مدد اور توانائي حاصل کی ہے۔ 8 فروری 2010
10 جولائی 2024
حضرت زینب سلام اللہ علیہا نے دو باتیں اجاگر کر دیں: ایک یہ کہ عورت، صبر و تحمل کا ایک بحر بے کراں ہو سکتی ہے؛ دوسرے یہ کہ عورت، تدبیر و عقلمندی کی منزل کمال پر پہنچ سکتی ہے۔ امام خامنہ ای 12 دسمبر 2021
5 ستمبر 2023
حسینیۂ امام خمینی میں جمعے کی شام کو سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ کے اہل حرم کی شام غریباں کی مجلس برپا ہوئي۔
28 جولائی 2023
28 جولائی 2023
6 فروری 2023
30 نومبر 2022
حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے کارنامے کا موازنہ تاریخ کے بقیہ بڑے واقعات سے نہیں ہو سکتا۔ اس کا موازنہ خود واقعہ عاشورا سے کرنا چاہئے۔ واقعی یہ دونوں واقعات ایک دوسرے کے ہم پلہ ہیں۔
17 دسمبر 2021
ہمارے اندر اتنی قوت پرواز نہیں ہے، وہ ہمت و حوصلہ نہیں ہے کہ ہم یہ کہہ سکیں کہ اس عظیم ہستی کی سیرت ہمارا نمونہ عمل ہیں، ہماری یہ بساط نہیں ہے۔ لیکن بہرحال ہماری حرکت و پیش قدمی کی سمت وہی ہونا چاہئے جس سمت میں جناب زینب کے قدم بڑھے ہیں۔ ہمارا نصب العین اسلام کا وقار، اسلامی معاشرے کی توقیر اور انسان کا احترام ہونا چاہئے۔ امام خامنہ ای 20 نومبر 2013
9 دسمبر 2021
اپنے نانا پیغمبر اسلام سے خطاب کیا یا رسول اللہ! آپ پر آسمان کے فرشتوں نے درود و سلام بھیجا، یہ آپ کا حسین خاک و خوں میں غلطاں ہے، اعضا بریدہ ہیں۔
19 ستمبر 2019