ہمارے اندر اتنی قوت پرواز نہیں ہے، وہ ہمت و حوصلہ نہیں ہے کہ ہم یہ کہہ سکیں کہ اس عظیم ہستی کی سیرت ہمارا نمونۂ عمل ہے، ہماری یہ بساط نہیں ہے لیکن بہرحال ہماری حرکت و پیش قدمی کی سمت وہی ہونا چاہیے جس سمت میں جناب زینب کے قدم بڑھے ہیں۔ ہمارا نصب العین اسلام کا وقار، اسلامی معاشرے کی توقیر اور انسان کا احترام ہونا چاہیے۔
امام خامنہ ای
20 نومبر 2013
9 دسمبر 2021