رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے آقائے شہید ایران کے جلوس جنازہ میں ایران اور عراق کے کروڑوں لوگوں کی شرکت کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا ہے اور امت کے شہید امام کو مخاطب کرتے ہوئے زور دے کر کہا ہے کہ ہم عہد کرتے ہیں کہ آپ اور ان دو جنگوں کے تمام شہیدوں کے پاکیزہ خون کا بدلہ مجرم اور ذلیل قاتلوں سے لے کر رہیں گے۔ یہ انتقام، ہماری قوم کا مطالبہ ہے اور اسے قطعی طور پر پورا ہونا چاہیے۔ یہ مجرم، جن کے بڑے اور چھوٹوں سب کی فہرست موجود ہے، بستر پر پرسکون موت کی آرزو اپنی قبر میں لے کر جائيں گے۔ رہبر انقلاب کا پیغام حسب ذیل ہے:
11 جولائی 2026
10 جولائی 2026
29 اپریل 2026
28 اپریل 2026
28 اپریل 2026
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے آج اتوار کی صبح مہربان امام حضرت علی بن موسی الرضا علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر مختلف طبقات کے ایک وسیع اجتماع سے ملاقات میں آٹھویں امام کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے انہیں ایرانیوں کا ولی نعمت قرار دیا۔
24 اگست 2025
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے آج صبح مہربان امام حضرت علی بن موسی الرضا علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر مختلف طبقات کے ایک وسیع اجتماع سے ملاقات میں آٹھویں امام کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے انہیں ایرانیوں کا ولی نعمت قرار دیا۔
24 اگست 2025
4 ستمبر 2024
24 مئی 2024
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج کی شب، شب ولادت امام رضا علیہ السلام کی مناسبت سے ملاقات کے لئے آنے والے پاسداران انقلاب کے ارکان کے کچھ خاندانوں سے ملاقات میں صدر مملکت سید ابرائیم رئیسی اور ان کے ہمراہ افراد کو پیش آنے والے حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔
19 مئی 2024