مشہد مقدس میں رہبر شہید کا آخری الوداع

جمعرات 9 جولائی کو مشہد مقدس میں رہبر شہید کی آخری تشییع جنازہ عمل میں آئی جس میں دسیوں لاکھ لوگوں نے شرکت کی۔ اس تشییع کے بعد رہبر شہید کے جسد خاکی کو امام رضا علیہ السلام کے حرم اطہر میں نماز جنازہ پڑھائے جانے کے بعد دفن کر دیا گیا۔

10 جولائی 2026

icon cover video