امریکہ کی اصلی سزا علاقے سے اس کا اخراج ہے!

جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کےجواب میں  اصلی تادیبی کاررائی علاقے سے امریکہ کو بے دخل کر دینا ہے۔ (امام خامنہ ای)

(جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے) جواب میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے سر دست ایک ضرب لگائی اور اپنے میزائلوں سے امریکی چھاونی کو منہدم کر دیا اور اس ظالم و متکبر حکومت کی ہیبت و آبرو مٹی میں ملا دی۔ اصلی تادیبی کاررائی علاقے سے اسے بے دخل کر دینا ہے۔ (امام خامنہ ای ۔ 17/01.2020)

3 مارچ 2020

امریکہ کی اصلی سزا علاقے سے اس کا اخراج ہے!