بعض طبقات ایسے ہیں کہ اگر ان سے ایک خطا سرزد ہو تو خداوند عالم دو خطا شمار کرتا ہے۔ ہم عمامے والے اسی طبقے میں آتے ہیں۔ اگر ہم سے کوئی خطا ہوئی تو وہ بھی اسی طرح ہے: ایک گناہ خود گناہ کا اور ایک گناہ اس بیرونی اثر کا جو ہمارے گناہ سے مرتب ہوتا ہے۔ امام خامنہ ای
21 اگست 2023
بحران کھڑا کرنے کا عمل آج تک جاری ہے۔ ایٹمی مسئلہ، 2009 کا فتنہ، زیادہ سے زیادہ دباؤ، پیٹرول کی قیمت اور حقوق نسواں کا مسئلہ۔ لیکن آج تک سارے فتنے ناکام رہے ہیں۔ امام خامنہ ای
20 اگست 2023
ہمارے اندر کمزوریاں ہیں۔ اگر ان کا مقابلہ نہ کریں تو ہمیں مغلوب کر لیتی ہیں اور ہمیں شکست دے دیتی ہیں۔ لہذا ہمیں خود اپنی پاسداری کرنا چاہئے۔ امام خامنہ ای
19 اگست 2023
آج سپاہ انسداد دہشت گردی کا دنیا کا سب سے بڑا ادارہ ہے، پوری طرح وسائل سے آراستہ فوجی ادارہ ہے۔ ایک کارآمد اور الگ ادارہ ہے جو ایسے کام انجام دینے پر قادر ہے جو دنیا کی بڑی افواج کے بس سے باہر ہیں۔ امام خامنہ ای 17 اگست 2023
18 اگست 2023
ہمیں بہت محتاط رہنا چاہئے، دشمن کی شناخت میں غلطی نہ ہو۔ امام خمینی نے اپنی نگاہ بصیرت کی روشنی میں کہا تھا کہ جتنا غصہ نکالنا ہے امریکہ پر نکالیے۔ امام خامنہ ای 17 اگست 2023
17 اگست 2023
حسینیہ امام خمینی تہران، 2 اکتوبر 2019 کو سپاہ پاسداران انقلاب کی سپریم اسمبلی کے ارکان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات، شہیدوں کی یاد میں نوحہ خوانی کے رقت آمیز مناظر
17 اگست 2023
سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈروں کی سپریم کونسل کے ارکان نے حسینیہ امام خمینی میں آج رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
17 اگست 2023
رہبر انقلاب اسلامی نے جمعرات کی صبح سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈروں کی سپریم اسمبلی کے چوبیسویں اجلاس کے شرکاء اور اس فورس کے اعلی کمانڈروں سے ملاقات کی۔
17 اگست 2023
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈروں اور عہدیداروں کی سپریم اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اس اسمبلی کے ارکان سے خطاب کیا۔ 17 اگست 2023 کو اس خطاب میں آیت اللہ خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب کی ماہیت، خصوصیات، کارکردگی اور ذمہ داریوں پر روشنی ڈالی۔ آپ نے کچھ اہم سفارشات کیں۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے؛
17 اگست 2023
جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کےجواب میں اصلی تادیبی کاررائی علاقے سے امریکہ کو بے دخل کر دینا ہے۔ (امام خامنہ ای)
3 مارچ 2020
جس روز سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے میزائلوں نے امریکی اڈے کو تاراج کیا، اُس دن کا شمار ایام اللہ میں ہے۔
11 فروری 2020
امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پاسداران انقلاب اور پولیس کے اہلکاروں سے خطاب کیا جس کا اردو ترجمہ حسب ذیل ہے۔
26 جنوری 1993