قرآن کی روشنی میں: ولایت امیر المومنین کفار کی مایوسی اور حزب اللہ کے غلبے کا سبب ہے
امیر المومنین علیہ السلام کی ولایت اور ولایت کا مسئلہ، کفار کی مایوسی کا موجب قرار دیا گیا ہے: "آج کافر آپ کے دین کی طرف سے مایوس ہو گئے۔" (سورۂ مائدہ، آیت نمبر 203) ایک دوسری جگہ یہ آیت مبارکہ ہے: "اور جو تولاّ رکھے، اللہ سے، اس کے رسول سے اور صاحبانِ ایمان سے (وہ اللہ کا گروہ ہے) اور بے شک اللہ کا گروہ ہی غالب آنے والا ہے۔" (سورۂ مائدہ، آیت 56)
امام خامنہ ای
29 اگست 2018

8 ستمبر 2024