امیر المومنین علیہ السلام کی ولایت اور ولایت کا مسئلہ، کفار کی مایوسی کا موجب قرار دیا گیا ہے: "آج کافر آپ کے دین کی طرف سے مایوس ہو گئے۔" (سورۂ مائدہ، آیت نمبر 203) ایک دوسری جگہ یہ آیت مبارکہ ہے: "اور جو تولاّ رکھے، اللہ سے، اس کے رسول سے اور صاحبانِ ایمان سے (وہ اللہ کا گروہ ہے) اور بے شک اللہ کا گروہ ہی غالب آنے والا ہے۔" (سورۂ مائدہ، آیت 56) امام خامنہ ای 29 اگست 2018
8 ستمبر 2024
6 جولائی 2023
6 جولائی 2023
جو لوگ اسلام کو سماجی و سیاسی میدانوں سے باہر رکھنا چاہتے ہیں اور اسے ذاتی مسائل اور نجی زندگی تک محدود کر دینا چاہتے ہیں ان کا جواب غدیر کا واقعہ ہے۔ امام خامنہ ای 13 اکتوبر 2014
5 جولائی 2023
کچھ لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ ائمہ کی ولایت رکھنے کا بس یہ مطلب ہے کہ ہم ائمہ سے محبت کریں، وہ کتنی غلط فہمی میں مبتلا ہیں، کیسی غلط فہمی کا شکار ہیں؟! صرف محبت مراد نہیں ہے۔ ورنہ عالم اسلام میں کوئی ایسا بھی ہوگا جو خاندان پیغمبر سے تعلق رکھنے والے ائمہ معصومین سے محبت نہ کرے؟ امام خامنہ ای
5 جولائی 2023
ان شاء اللہ آپ کی زندگي شیریں رہے، میل محبت سے رہیں، تمام امور میں ایک دوسرے کا ساتھ دیں۔ ایک دوسرے کے ساتھ پیار، اپنائیت اور صدق دلی سے پیش آئیں۔ امام خامنہ ای
27 جون 2023
شہید کی بہن: آغا جان! ہمیں انگوٹھی خریدنے کا موقع نہیں ملا، براہ کرم مجھے اور میرے شوہر کو ایک ایک انگوٹھی عطا کیجیے۔ امام خامنہ ای
21 جون 2023
21 جون 2023
شام کے علاقے خان طومان میں شہید ہونے والے پاسبان حرم مجید قربان خانی کی بہن کا عقد رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے پڑھا۔
20 جون 2023
شام کے علاقے خان طومان میں تقریبا آٹھ سال پہلے شہید ہونے والے پاسبان حرم مجید قربان خانی کی بہن کا عقد رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے پڑھا۔
20 جون 2023
22 اپریل 2022