اسلامی گھرانہ: شوہر و زوجہ ایک دوسرے سے عشق و محبت سے زندگی آگے بڑھائيں

اسلام کہتا ہے کہ شوہر اور زوجہ دونوں کو نبھانا چاہیے۔ دونوں کو ایک دوسرے کے ساتھ بنا کر رکھنا چاہیے اور یہ طے کرنا چاہیے کہ گھریلو زندگی ایک دوسرے سے عشق و محبت کے ساتھ، پوری طرح اطمینان و سکون اور شفاف طریقے سے گزاریں گے، جاری رکھیں گے اور اس کی حفاظت کریں گے۔ اگر ایسا ہو گیا تو یہ گھرانہ وہی صحیح سالم گھرانہ ہوگا جیسا اسلام چاہتا ہے۔ امام خامنہ ای 2 اگست 1995

اسلام کہتا ہے کہ شوہر اور زوجہ دونوں کو نبھانا چاہیے۔ دونوں کو ایک دوسرے کے ساتھ بنا کر رکھنا چاہیے اور یہ طے کرنا چاہیے کہ گھریلو زندگی ایک دوسرے سے عشق و محبت کے ساتھ، پوری طرح اطمینان و سکون اور شفاف طریقے سے گزاریں گے، جاری رکھیں گے اور اس کی حفاظت کریں گے۔ اگر ایسا ہو گیا تو یہ گھرانہ وہی صحیح سالم گھرانہ ہوگا جیسا اسلام چاہتا ہے۔

امام خامنہ ای

2 اگست 1995

15 دسمبر 2024

اسلامی گھرانہ: شوہر و زوجہ ایک دوسرے سے عشق و محبت سے زندگی آگے بڑھائيں