اسلامی گھرانہ: میاں بیوی ایک دوسرے کے لیے آرام و سکون کا سرچشمہ بنیں
میاں بیوی جس وقت گھر میں آتے ہیں تو ان کا دل چاہتا ہے کہ گھر ان کو آرام و سکون، امن و امان اور راحت و آسودگی کا احساس عطا کرے، دونوں ایک دوسرے سے توقع رکھتے ہیں کہ کاش ماحول کو شاد و شاداب، زندگی کے لائق اور تھکن دور کردینے کے قابل بنادیں، یہ توقع بالکل بجا ہے، بےجا نہیں ہے کہ دونوں ایک دوسرے سے اس طرح کی توقع رکھیں۔ میاں بیوی کو ایک دوسرے کے لیے آرام و سکون کا ذریعہ ہونا چاہیے، آپ دونوں افراد کے لیے گھر امن و امان اور راحت و سکون کا مقام ہونا چاہیے۔
امام خامنہ ای
09 جون 2004

10 مئی 2025