ایران کے جنوبی ہمسائے شیطانوں کے جھوٹے وعدوں پر بھروسہ نہ کریں

میں ایران کے جنوبی ہمسایوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ آپ ایک معجزہ دیکھ رہے ہیں۔ تو صحیح طریقے سے دیکھیں، صحیح طریقے سے سمجھیں، صحیح جگہ کھڑے ہوں اور شیطانوں کے جھوٹے وعدوں پر ہمیشہ شک کریں۔

ہم اب بھی آپ کی طرف سے مناسب ردعمل کے منتظر ہیں تاکہ ہم اپنی برادری اور خیر خواہی آپ کو دکھا سکیں۔ یہ تب تک ممکن نہیں جب تک آپ ان مستکبروں اور سامراجیوں سے منہ نہ موڑ لیں جو آپ کی تذلیل اور استحصال کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔

آيت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای

9 اپریل 2026

6 مئی 2026

icon cover video