وزیر داخلہ اور گورنروں سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کا خطابرہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے 28 مئی 2025 کو وزیر داخلہ اور صوبوں کے گورنروں سے خطاب میں بدعنوانی سے دور رہتے ہوئے عوام کی خدمت اور فرائض منصبی ادا کرنے کے موضوع پر شخصیت ساز گفتگو کی۔ (1)
خطاب حسب ذیل ہے:
28 مئی 2025