آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے غزہ کے مظلوم عوام کو خمس کا ایک حصہ دینے کی اجازت دیرہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے حال ہی میں ایک استفتاء کے جواب میں مومنین کی جانب سے غزہ کے مظلوم عوام کی مدد کے لیے خمس کا ایک حصہ دینے کی اجازت دی ہے۔ استفتاء اور اس کے جواب کا متن حسب ذیل ہے:
9 ستمبر 2025