رہبر انقلاب کی شرکت سے صدیقۂ طاہرہ سلام اللہ کے ایام شہادت کی پہلی مجلسصدیقۂ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے ایام شہادت کی مناسبت سے پیر 2 دسمبر 2024 کی رات کو حسینیۂ امام خمینی میں پہلی شب کی مجلس عزا منعقد ہوئي جس میں رہبر انقلاب اسلامی اور بڑی تعداد میں عزاداروں نے شرکت کی۔
2 دسمبر 2024