حضرت زہرا کے ایام شہادت کی مناسبت سے حسینیۂ امام خمینی میں پانچویں اور آخری مجلس عزاحضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے ایام شہادت کی مناسبت سے جمعہ 6 دسمبر 2024 کی رات کو حسینیۂ امام خمینی میں ایک مجلس عزا منعقد ہوئي جس میں رہبر انقلاب امام خامنہ ای اور بڑی تعداد میں محبان اہلبیت نے شرکت کی۔
6 دسمبر 2024