رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے جمعرات 4 جون 2026 کو عید غدیر خم اور امام خمینی کی سینتیسویں برسی کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا ہے۔ اپنے پیغام میں انھوں نے موجودہ حالات، ایرانی عوام کی بعثت، عہدیداروں کی ذمہ داری اور مزاحمتی محاذ کے بارے میں اہم نکات بیان کیے ہیں۔ پیغام حسب ذیل ہے:
4 جون 2026
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 4 جون 2025 کو امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی چھتیسویں برسی کے اجتماع سے خطاب میں بانی انقلاب کی شخصیت پر گفتگو کی۔ آپ نے غزہ اور فلسطین کے حالات اور ایران کے نیوکلیئر مسئلے پر بھی اہم نکات بیان کئے۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
4 جون 2025
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل الحاج قاسم سلیمانی کی شہادت کی پانچویں برسی کے موقع پر ان کے اہل خانہ، ساتھی، سنہ 2020 میں ان کے جلوس جنازہ میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ اور گزشتہ سال کرمان کے دہشت گردانہ واقعے میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ، رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے۔
31 دسمبر 2024
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بانی انقلاب امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی رحلت کی اکتیسویں برسی کے موقع پر اپنے خطاب میں فرمایا کہ تغیر پسندی، تغیر انگیزی اور تغیر آفرینی امام خمینی کی سب سے اہم خصوصیت ہے۔
3 جون 2020