درد، اذیت اور قید کی داستان بیان کرتے ہوئے بھی "خون دلی کہ لعل شد" عشق اور امید کی بات کرتی ہےآرمینیا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا کہ کتاب "خون دلی کہ لعل شد" کی نمایاں خصوصیات میں سے ایک یہ ہے کہ درد، تکلیف، تشدد اور قید کی داستان بیان کرتے ہوئے بھی ان یادداشتوں میں "عشق اور امید" کی روح حکم فرما ہے۔
9 اکتوبر 2026