تین کتابوں پر رہبر انقلاب اسلامی کی تقریظوں کی رونمائی کا پروگرام بدھ 19 نومبر 2025 کو منعقد ہوا۔
19 نومبر 2025
حجت الاسلام سید علی اکبر ابوترابی کی سوانح حیات پر مشتمل کتاب پاسیاد پسر خاک پر رہبر انقلاب اسلامی کی تقریظ کی رونمائی عمل میں آئی ہے۔ یہ کتاب جناب محمد قبادی نے تحریر کی ہے۔ اس کتاب پر رہبر انقلاب کی تقریظ کی رونمائی حجت الاسلام سید علی اکبر ابوترابی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے پروگرام میں ہوئی۔ یہ پروگرام جمعہ 29 اگست کی شام کو قزوین میں منعقد ہوا۔ تقریظ کا متن حسب ذیل ہے:
29 اگست 2025
"آخرین فرصت" نامی کتاب پر آیت اللہ خامنہ ای نے تقریظ لکھی۔
28 فروری 2025
"معبد زیرزمینی" نامی کتاب پر آیت اللہ خامنہ ای کی تقریظ جمعرات کی صبح صوبہ یزد کے میبد ضلع کے رکن آباد گاؤں میں، ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف کی موجودگی میں جاری کی گئی۔
30 جنوری 2025
20 نومبر کو "قومی ہیرو" کے دن اور مزاحمتی محاذ کی فتح اور داعش کے تسلط کے خاتمے کی سالگرہ کے موقع پر اسلامی انقلاب کلچرل ریسرچ سینٹر نے ایک تقریب میں مزاحمتی محاذ کے تین شہیدوں کی سوانح حیات پر مشتمل کتابوں پر رہبر انقلاب اسلامی کی تقریظ کی رونمائي کی۔ رہبر انقلاب کی تقریظوں کا متن حسب ذیل ہے:
20 نومبر 2024
"روزویلٹ اسٹریٹ کا اسٹاپ" کتاب پر رہبر انقلاب کی تقریظ کی رونمائي کا پروگرام بدھ 30 اکتوبر 2024 کو منعقد ہوا۔ کتاب کے مصنف اور ایران کی ہم عصر تاریخ کے ماہرین و محققین کی موجودگي اور 4 نومبر 1979 کو تہران میں امریکا کے جاسوسی کے اڈے پر اسٹوڈنٹس کے قبضے کے واقعے میں موجود کچھ لوگوں کی شرکت سے، "روزویلٹ اسٹریٹ کا اسٹاپ" کتاب پر رہبر انقلاب کی تقریظ کی رونمائي کا پروگرام انقلاب اسلامی تحقیقی و ثقافتی انسٹی ٹیوٹ میں منعقد ہوا۔ مذکورہ کتاب پر رہبر انقلاب کی تقریظ حسب ذیل ہے:
30 اکتوبر 2024
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے شہید احمد یوسفی کی اہلیہ محترمہ فخر السادات موسوی کی یادوں کے مجموعے پر مبنی کتاب "خزاں آ گئی" پر، جسے گلستان جعفریان نے تحریر کیا ہے، تقریظ لکھی ہے۔ تقریظ حسب ذیل ہے:
20 اکتوبر 2024
کتاب 'خاتون و قوماندان' ( خاتون اور کمانڈر) (1) پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی تقریظ
12 مئی 2023