کتاب خون دلی کہ لعل شد کے ہوسا، جرمن اور قزاقی زبان کے ترجموں کی تقریب رونمائی 18 مئی 2026 کو تہران میں متعدد مفکرین، علمی و ثقافتی شعبے کے افراد اور دینی و بین الاقوامی شخصیات کی موجودگی اور خطاب کے ساتھ منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں مقررین نے اس کتاب کے ترجمے اور بین الاقوامی اشاعت کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو کی اور کتاب کے قارئین پر اس کے اثرات کا ذکر کیا۔ اسی طرح نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی نے بھی اس تقریب کے لیے ایک خصوصی ویڈیو پیغام ارسال کیا۔
19 مئی 2026
تاریخی نماز جمعۂ نصر کی پہلی سالگرہ اور ایران ہمدل کیمپین کا چودھواں دور شروع ہونے کے موقع پر کورونا، بندر عباس کے حادثے، طوفان الاقصیٰ اور ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی بارہ روزہ جنگ جیسے واقعات میں ایرانی قوم کی ہمدلی کی جھلکیاں پیش کرنے کے لیے حسینیۂ امام خمینی میں ایک پروگرام کا انعقاد ہوا۔
7 اکتوبر 2025
سید حسن نصر اللہ عالم اسلام کے لیے ایک عظیم سرمایہ تھے، نہ صرف تشیع کے لیے، نہ صرف لبنان کے لیے، البتہ یہ ثروت ضائع نہیں ہوئی، یہ ثروت باقی ہے۔ امام خامنہ ای 23 ستمبر 2025
27 ستمبر 2025
سید حسن نصر اللہ عالم اسلام کے لیے ایک عظیم سرمایہ تھے، نہ صرف تشیع کے لیے، نہ صرف لبنان کے لیے، البتہ یہ سرمایہ ضائع نہیں ہوا ہے، یہ باقی ہے۔
27 ستمبر 2025
حجۃ الاسلام والمسلمین حبیب اللہ بابائی نے، جو باقر العلوم یونیورسٹی میں اسلامی تمدن و اقوام کی تاریخ کے شعبے میں اسسٹنٹ پروفیسر ہیں، Khamenei.ir کو دیے گئے انٹرویو میں شہید حسن نصراللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کے جلوس جنازہ کے موقع پر رہبر انقلاب کے پیغام میں ان شہداء کے لیے استعمال ہونے والے "عزت کے اوج پر فائز" اور ان کی روح اور راہ کی "ہر دن مزید سربلندی" جیسے فقروں کی وضاحت کی۔
2 مارچ 2025
بیروت میں گزشتہ روز شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کے جلوس جنازہ میں کثیر تعداد میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر ویب سائٹ khamenei.ir بھی اس پروگرام کی کوریج کے لیے موجود تھی۔ اس پروگرام کی تصویری رپورٹ ملاحظہ فرمائيے۔
24 فروری 2025
سید حسن نصر اللہ کا پاکیزہ جسم، جہاد فی سبیل اللہ کی سرزمین پر سپرد خاک کیا جائے گا لیکن ان شاء اللہ ان کی روح اور ان کی راہ ہر دن پہلے سے زیادہ سرفراز ہو کر جلوہ نما ہوگی اور اس راستے پر چلنے والوں کی رہنمائي کرتی رہے گي۔ شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کے جلوس جنازہ کی مناسبت سے رہبر انقلاب کے پیغام کا ایک حصہ 21 فروری 2025
24 فروری 2025
دشمن جان لے کہ غاصبانہ قبضے، ظلم اور سامراج کے خلاف مزاحمت ختم ہونے والی نہیں ہے اور اللہ کے حکم سے اپنی منزل مقصود پر پہنچنے تک جاری رہے گی۔ شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کے جلوس جنازہ کی مناسبت سے رہبر انقلاب کے پیغام کا ایک حصہ 21 فروری 2025
24 فروری 2025
سید حسن نصر اللہ کی روح اور ان کی راہ ہر دن پہلے سے زیادہ سرفراز ہو کر جلوہ نما ہوگی اور اس راستے پر چلنے والوں کی رہنمائي کرتی رہے گی۔
23 فروری 2025
مجاہد کبیر اور خطے میں مزاحمت کے ممتاز رہنما حضرت سید حسن نصر اللہ اعلی اللہ مقامہ، اس وقت عزت کی اوج پر ہیں۔ ان کا پاکیزہ جسم، جہاد فی سبیل اللہ کی سرزمین پر سپرد خاک کیا جائے گا لیکن ان شاء اللہ ان کی روح اور ان کی راہ ہر دن پہلے سے زیادہ سرفراز ہو کر جلوہ نما ہوگی اور اس راستے پر چلنے والوں کی رہنمائي کرتی رہے گي۔ شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کے جلوس جنازہ کی مناسبت سے رہبر انقلاب کے پیغام کا ایک حصہ 21 فروری 2025
23 فروری 2025