KHAMENEI.IR
فارسی English Français Español Русский हिंदी Azəri العربية اردو

Aug. 2, 2026

besmellah
KHAMENEI.IR
  • پہلا صفحہ
  • |
  • خبریں
  • |
  • خطاب
    • تقاریر
    • اقتباسات
    • شرح احادیث
    • خطوط و پیغامات
    • فرمان
  • |
  • ملٹی میڈیا
    • پوسٹر
    • تصویری رپورٹ
    • انفوگراف
    • ویڈیو
    • آڈیو
    • ریلز
    • ویڈیو تجزیہ
  • |
  • فورم
    • مقالات
    • انٹرویو
  • |
  • نگارش
    • امام خمینی
    • کتب
  • |
  • فکر و نظر
    • ماضی کی یاد
    • سوانح زندگی
  • |
  • استفتائات و جوابات
  • |
KHAMENEI.IR
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
    • تقاریر
    • اقتباسات
    • شرح احادیث
    • خطوط و پیغامات
    • فرمان
    • پوسٹر
    • تصویری رپورٹ
    • انفوگراف
    • ویڈیو
    • آڈیو
    • ریلز
    • ویڈیو تجزیہ
    • مقالات
    • انٹرویو
    • امام خمینی
    • کتب
    • ماضی کی یاد
    • سوانح زندگی
  • استفتائات و جوابات

ٹیگز: عورت

"ساری یرغمال عورتیں مار دی گئیں؟!!!" پروپیگنڈا اور سچ

"حماس نے جن بیس زندہ قیدیوں کو اسرائيلی حکومت کے حوالے کیا ہے وہ سبھی مرد ہیں اور حماس نے تمام خواتین قیدیوں کو مار دیا ہے!" یہ الفاظ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران سوشل میڈیا پر صیہونی حکومت کے حامی پیجز کی طرف سے لگاتار دوہرائے جا رہے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ کمزور یادداشت والے یا معلومات نہ رکھنے والے بعض افراد پر ان الفاظ کا کچھ اثر ہو جائے لیکن یقینی طور پر جو لوگ پچھلے دو سال سے غزہ میں جنگ اور نسل کشی کے واقعات پر نظریں رکھے ہوئے تھے، ان کے لیے یہ بات انتہائی مضحکہ خیز اور افسوسناک ہے۔

15 اکتوبر 2025

اسلامی گھرانہ: انسان کی پیشرفت عورت سے وابستہ ہے

ایک عورت، علم و روحانیت کے کسی بھی مقام پر رہ کر جو اہم ترین کردار ادا کرسکتی ہے وہ، وہ کردار ہے جو وہ ایک ماں اور بیوی کی حیثیت سے ادا کرسکتی ہے۔ یہ اس کے دوسرے تمام کاموں سے زیادہ اہم ہے۔ یہ وہ کام ہے جو اس کے علاوہ کوئی بھی دوسرا شخص انجام نہیں دے سکتا۔ بنی نوع انسان کی بقا و ترقی اور انسان کی اندرونی صلاحیتوں کا پھلنا پھولنا اور اجاگر ہونا اس سے وابستہ ہے، معاشرے کی روحانی سلامتی اور تحفظ کی ذمہ داری اس کی ہے، بے چینی، بے قراری اور اضطراب کے مقابل انسان کا آرام، سکون اور اطمینان اس سے وابستہ ہے۔ امام خامنہ ای 4 جولائی 2007

6 اگست 2025

اسلام عورت کو وقار کی نظر سے دیکھتا ہے

اسلام چاہتا ہے کہ عورت میں اتنی عزت اور وقار رہے کہ اسے اس بات کی بالکل پرواہ ہی نہ ہو کہ کوئي مرد اسے دیکھ رہا ہے یا نہیں۔ یعنی عورت کی عزت نفس ایسی ہو کہ اسے اس بات کی پرواہ ہی نہیں ہونی چاہیے کہ کوئی مرد اسے دیکھ رہا ہے یا نہیں دیکھ رہا ہے۔ یہ صورتحال کہاں اور یہ بات کہاں کہ عورت اپنا لباس، اپنی آرائش، اپنی چال اور اپنی گفتار کو کس طرح منتخب کرے کہ لوگ اسے دیکھیں؟ آپ غور کیجیے کہ ان دونوں باتوں میں کتنا فاصلہ ہے! امام خامنہ ای 26 اکتوبر 1992

8 مارچ 2025

عورت، سرمایہ داری اور فریب

سنہ 1920 میں، عین اس وقت جب الیکشن میں امریکی خواتین نے پہلی بار شرکت کی، ریاستہائے متحدہ امریکا میں شراب بنانے اور نقل و حمل پر پابندی کا قانون، فیڈرل قانون میں  تبدیل ہو گيا۔ امریکی خواتین کی طرف سے شراب کے استعمال پر پابندی کی حمایت، اس قسم کے مشروبات کی لت کے نقصانات اور امریکا کے روایتی کلچر کے سلسلے میں ان کی سماجی سمجھ کی غماز تھی۔ اسی سال اولیو تھامس کامیڈی فلم فلیپر میں شراب اور سگریٹ پی رہا تھا اور ساتھ ہی اسے اپنے روایتی گھرانے کے ظلم کا شکار دکھایا جا رہا تھا۔ ایک ہی چیز کے بارے میں سماج کی عمومی خواہش اور میڈیا کی تصویر سازی کے درمیان یہ کھلا تضاد، اس بڑی مقابلہ آرائي کا ایک چھوٹا سا منظر تھا جو امریکی کلچر میں جاری تھی یعنی سماجی روایات اور سرمایہ داروں کی کبھی نہ مٹنے والی بھوک کے درمیان مقابلہ آرائي۔

30 دسمبر 2024

غزہ کی مزاحمت مغربی دنیا پر چھائی تاریکی کی مثال

تیس ہزار سے زیادہ انسانوں کا قتل عام ہو جاتا ہے، بچے، نومولود اور کمسن بچے نوجوان، بوڑھے، عورت، مرد، بیمار محض چھوٹی سی مدت میں 30 ہزار افراد قتل کر دئے جاتے ہیں، ان کے گھر مسمار کر دئے جاتے ہیں نام نہاد مہذب دنیا صرف تماشائی بنی رہتی ہے۔ امام خامنہ ای  

21 مارچ 2024

اسلامی گھرانہ: شریک زندگي میاں بیوی، محکم و پائیدار مجاہدین

ہم اگر چاہتے ہیں کہ یہ مرد معاشرے میں ایک مفید و کارآمد شخص ثابت ہو تو عورت کو بھی گھر کے اندر ایک اچھی بیوی ثابت ہونا پڑے گا ورنہ یہ چیز ممکن نہیں ہے۔  امام خامنہ ای  

10 مارچ 2024

اسلامی گھرانہ: بروقت اور موقع پر شادی ہو تو اسلام کی نظر میں زیادہ پسندیدہ ہے

نوجوان اور جوان لڑکے اور لڑکیاں، مرد اور عورت جہاں تک ہو سکے بروقت شادی کرلیں تو یہ اسلام کی نظر میں زیادہ پسندیدہ ہے۔ خود ان کے لئے بھی یقیناً بہت بہتر ہے اور معاشرے کے لئے بھی بہت اچھا ہے۔ ​امام خامنہ ای

17 فروری 2024

اسلامی گھرانہ: شوہر اور زوجہ کے درمیان محبت، سماجی میدان میں عورت کے مسائل کو کم کر دیتی ہے

اگر عورت، اپنے گھر میں اپنے اصل محاذ پر اپنے مسائل کو کم کر سکے تو یقینی طور پر وہ سماجی سطح پر بھی یہ کام کر سکے گي۔

10 فروری 2024

اسلامی گھرانہ: خانہ داری کو حقیر سمجھنا گناہ ہے

میرا یہ ماننا نہیں ہے کہ عورتوں کو سیاسی اور سماجی کاموں سے دور رہنا چاہئے، نہیں، اس میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن اگر اس کے معنی یہ لیے جائيں کہ ہم "خانہ داری" کو حقارت کی نگاہ سے دیکھنے لگیں تو یہ گناہ ہوگا۔

27 جنوری 2024

عورت کے سلسلے میں مغربی تمدن کا نظریہ منافع کمانے اور لذت اٹھانے تک محدود

عورت جیسے انتہائی اہم اور حیاتی موضوع کے سلسلے میں مغربی تمدن کی پالیسی اور نظریہ دو لفظوں میں محدود ہے، منافع کمانا اور لذت کا حصول۔ امام خامنہ ای 27 دسمبر 2023

31 دسمبر 2023

اسلامی گھرانہ : ترقیوں کی طرف انسان کے روحانی سفر میں خواتین آگے آگے رہنے والوں میں ہیں

روحانی مسائل کے میدان میں خواتین، ترقیوں کی طرف انسان کے روحانی سفر میں پیش قدم رہنے والوں میں ہیں۔ گھرانے کے اندر اسلامی نقطۂ نظر سے مرد کا فریضہ ہے کہ وہ ایک پھول کی طرح عورت کی دیکھ بھال کرے۔ امام خامنہ ای

15 دسمبر 2023

اسلامی گھرانہ : کرداروں میں تبدیلی غلط ہے

اگر آپ مرد اور عورت کے کردار کو آپس میں بدل دیں تو کیا ہو جائے گا؟ آپ سوائے اس کے کہ ایک بڑی غلطی کریں گے، سوائے اس کے کہ ایک باغ اور گلستاں کو، جو بڑی خوبصورتی سے سجایا گیا تھا، برباد کریں گے، کچھ اور نہیں کریں گے۔ امام خامنہ ای

8 دسمبر 2023

جنگی بیڑہ خطرناک چیز ہے لیکن اس سے بھی زیادہ خطرناک وہ ہتھیار ہے جو اس بیڑے کو سمندر کی تہہ میں پہنچا سکتا ہے۔

17/02/2026

خبریں
خطاب
  • تقاریر
  • اقتباسات
  • شرح احادیث
  • خطوط و پیغامات
  • فرمان
ملٹی میڈیا
  • پوسٹر
  • فوٹو کوٹ
  • تصویری رپورٹ
  • انفو گراف
  • ویڈیو
  • آڈیو
  • ریلز
  • ویڈیو تجزیہ
فورم
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • امام خمینی
  • کتب
سوانح حیات
  • ماضی کی یاد
استفتائات و جوابات
فکر و نظر
جستار
English
  • The martyred Imam's distinctive view of Iraq stemmed from a profound love and affection beyond description
  • Interview with Sayyid Javad Nasrallah
  • The Right Side of History Magazine, No. 24
Français
  • Fils du martyr Sayed Hassan Nasrallah
  • Le dôme doré abrite celui qui a été le refuge de la nation
  • À l'instar d'Achoura, il a offert sa petite fille pour l'amour de Dieu
Español
  • El día que estuve contigo
  • La sepultura purificada del Líder mártir de la Revolución Islámica y de los mártires de su familia
  • Cortejo fúnebre del cuerpo purificado del Líder mártir de la Revolución Islámica en la ciudad santa de Mashhad
Русский
  • Послание великого лидера Исламской революции в связи с похоронами и погребением лидера-мученика Ирана
  • Полное видео церемонии совершения джаназа-намаза над пречистым телом лидера-мученика и телами мучеников его семьи в Мусалла им. Имама Хомейни
  • церемонии совершения джаназа-намаза над пречистым телом лидера-мученика и телами мучеников его семьи
हिंदी
  • इन्ना लिल्लाह, बेशक हम सिर्फ़ अल्लाह ही के लिए हैं।
  • मूल्यहीन, अविश्वसनीय
  • मूल्यहीन अमरीकी दस्तख़त
Azəri
  • İslam İnqilabı Rəhbərinin "İranın şəhid Ağası"nın vida və dəfn mərasimi münasibətilə müraciəti
  • Tehrandakı İmam Xomeyni müsəllasında mücahid şəhid İmamın və şəhid ailəsinin pak cənazəsinə qılınan cənazə namazının tam videosu
  • Mücahid şəhid Ayətullah Əl-Üzma Seyid Əli Xamenei və şəhid ailəsinin pak cənazəsinə qılınan cənazə namazının
العربية
  • سفير جمهورية إيران الإسلامية في العراق الدكتور كاظم آل صادق في حوار مع KHAMENEI.IR: ما رأينا خلال تشييع جثمان الإمام الشهيد في العراق تجاوز كلّ تصوّراتنا
  • سفير جمهورية إيران الإسلامية في العراق الدكتور كاظم آل صادق في حوار مع KHAMENEI.IR: أدرك العراقيون العاطفة السامية للإمام الشهيد الخامنئي، ولذلك أحبوه بعشقٍ وشغف
  • سفير جمهورية إيران الإسلامية في العراق الدكتور كاظم آل صادق في حوار مع KHAMENEI.IR: العراقيّون استجابوا لفتوى آية الله السيد السيستاني القاضية بدعم لبنان وإيران
اردو
  • امام خامنہ ای کی شہادت سے عالمی سطح پر بیداری کی لہر پیدا ہوئی
  • انّا للّہ، ہم سب اللہ کی ملکیت ہیں
  • قم میں غیر ملکی طلباء کی جانب سے رہبر شہید کی مجلس ترحیم

Khamenei.ir کا تمام مواد Creative Commons Attribution 4.0 International License کے تحت ہے۔